حسینہ واجد کا پاکستان دشمن بیانیہ : حقائق کیا ہیں؟
بنگلہ دیش میں اگلے سال کے شروع میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں ۔ انتخابات کی آمد کے ساتھ ہی حسینہ واجد پاکستان سے نفرت کے بیانیے کی آگ کو پھر سے بھڑکا رہی ہیں ۔ ایک طرف پاکستان سے محبت کرنے ولے البدر کے رضاکاروں کو پھانسیوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے […]