حلال رقص و سرود!
میں بہت عرصے سے احساس گناہ میں مبتلا تھا کہ اسلام میں ناچ گانا ممنوع ہے اور میں اس کے باوجود بہت شوق سے گانے سنتا ،صرف گانا نہیں بلکہ دوستوں کی شادی کے موقع پر چھوٹا موٹا بھنگڑا بھی ڈال لیا کرتا تھا۔ اللّٰہ کا شکر ہے کہ اس احساسِ گناہ سے مجھے نجات […]