حکومت کا لانگ مارچ کی راہ میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کی راہ میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا اعلان کردیا، وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں ڈیڈ لاک آچکا، یہ لوگ جو تماشا لگانا چاہتے ہیں وہ صرف نو دن کا رہ گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]