حکومت کی سیاسی کمیٹی سے ایم کیو ایم پاکستان وفد کی اہم ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کی تیاریوں کے پیش نظر عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں سیاسی کمیٹی کو اتحادیوں سے رابطے جاری رکھنے پر زور دیا گیا۔ علاوہ ازیں وزیر اعظم ہاؤس میں حکومتی ٹیم نے متحدہ قومی موومنٹ […]