اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے جبکہ کابینہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آج طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں ہمیشہ پاکستان کے لیے لڑا ہوں […] Read more
اسپورٹس کمپلیکس بنوں میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ جاری ہے۔ اکرم خان درانی کے گھر ظہرانے کے بعد مولانا فضل الرحمان، احسن اقبال، امیرمقام اور دیگر رہنما جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ باری باری رہنماؤں کا خطاب جاری ہے۔ آخر میں مولانا فضل الرحمان جلسے سے خطاب کریں گے۔ Read more