خطروں کی کھلاڑی ہوں، اکاؤنٹس منجمد کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینا ہوں گے: حریم شاہ

ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ اگر میرے اکاؤئنٹس منجمد کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینا ہوں گے۔ لندن میں میڈیاے گفتگو کرتے ہوئے سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ کا کہنا تھا کہ اکاؤنٹس منجمد ہونے سے متعلق خبروں کا میڈیا کے ذریعے پتہ چلا، پاکستان جاکر ہر ادارے کے ساتھ تعاون کرنے […]