خواجہ آصف اور کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ آصف اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدرکی ضمانت کی درخواستیں جون کے پہلے ہفتے میں سماعت کیلئےمقرر کر دی گئیں جس پر جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں لاہورہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ سابق وزیردفاع خواجہ آصف نےآمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے الزام میں درخواست […]