خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات: پولنگ کا وقت ختم ، نتائج آنے کا سلسلہ جاری
خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔ دوسری جانب ووٹوں کی گنتی کے بعد مختلف پولنگ اسٹینشز کے نتائج […]