بلین ٹری سونامی پراجیکٹ میں ساڑھے 3 ارب کی سنگین بے قاعدگیاں

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نےتحریک انصاف حکومت کے فلیگ شپ 10-بلین ٹری سونامی پروجیکٹ کے تین سال کے خصوصی آڈٹ کے دوران3ارب 49کروڑ 35لاکھ روپے سے زیادہ کی سنگین بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کا سراغ لگایا ہے۔ آڈیٹرز نے 1ارب 25کروڑ 90لاکھ روپے کے اخراجات کو مشکوک اور 98کروڑ 29لاکھ روپے کے اخراجات کو […]