دو درویشوں کی کہانی !

میں آج صبح چھ بجے سے گھر سے نکلا ہوا ہوں اب شام کے چھ بجنے کو ہیں ان بارہ گھنٹوں میں ، میں مسلسل مصروف رہا ہوں ،گھر سے بس اسٹاپ تک کا فاصلہ آدھ گھنٹے کا ہے، رستے میں منیر مل گیا وہ بھی میری طرح ہمیشہ مصروف رہتا ہے اس نے کبھی […]