دھرنا ‘ری ایڈجسٹمنٹ’ کی لڑائی تھی
مولانا کو اس ملک کا سب سے زیادہ زیرک سیاست دان کہا جاتا ہے اور یہ مولانا کے زیرک ہونے کی ہی نشانی ہے کہ کوئی بھی شخص حتمی طور پر مولانا کے دھرنے کے اغراض و مقاصد کے حوالے سے بات نہیں کر پا رہا تھا۔ اور اسی ابہام کے ساتھ وہ دھرنا بدھ […]