راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ : پنجاب حکومت کی قانونی ٹیم کی سرزنش

سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلمپنٹ منصوبے سے متعلق سماعت کے دوران تیاری کرکے نہ آنے پر پنجاب حکومت کی قانونی ٹیم کی سرزنش کر دی۔ راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ ہائیکورٹ کے فیصلے میں […]