پیشہ وارانہ صحافتی اصولوں سے لاعلمی صحافی کوغیر محفوظ بنا سکتی ہے

میڈیا ٹرینر و معروف اینکرپرسن سبوخ سید (صدر ڈیجیٹل میڈیا آلائنس پاکستان اور سابقہ ادارے جیو نیوز) کا کہنا ہے کہ’’ میں 27دسمبر 2007 کو محترمہ بے نظیر بھٹو والے واقعہ میں راولپنڈی لیاقت باغ میں موجود تھا، بعد ازاں میرے آفس کیطرف سے مجھے نوٹس جاری ہوا کہ جب دھماکہ ہوا تو آپ سامنے […]