رمضان یا عید کے بعد ٹی وی پر بطور اینکر آرہا ہوں، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ رمضان یا عید کے بعد ٹی وی پر بطور اینکر آرہے ہیں۔ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ملکی سیاست پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو لوٹنے والے سیاسی مردوں کو دفن کرنا میری سیاسی ذمہ داری ہے۔ ورنہ […]