چیئرمین پی سی بی کے عہدے کو سیاست سے منسلک نہ کیا جائے :رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہےکہ وہ اپنا عہدہ نہیں چھوڑ رہے۔ صحافیوں سے ویڈیو لنک پر گفتگوکرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کے عہدے کو سیاست سے منسلک نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے 6 ماہ قبل چیئرمین بننےکی […]