رواں سال بھی صرف سعودی شہری اور سعودیہ میں مقیم غیر ملکی حج کرسکیں گے
ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج سے متعلق اہم اعلان کردیا۔ سعودی خبر رساں ادارے عرب نیوز کا بتانا ہےکہ سعودی وزارت حج کے فیصلے کے مطابق صرف سعودی شہری اور ملک میں مقیم افراد ہی رواں سال حج کرسکیں گے اور اس طرح حج کی خواہش رکھنے والے دیگر ممالک […]