روزانہ کی بنیاد پر ایک صحت مندانہ طرزِ زندگی کا عمومی خاکہ

گزشتہ دس پندرہ برسوں سے پاکستان میں گویا انسانوں پر رنگ بہ رنگ بیماریوں نے ایک یلغار سا کیا ہے۔ بچے، جوان، خواتین اور بزرگ سب مہلک بیماریوں کے نشانے پر ہیں۔ بڑی عمر سے تصور کیے جانے والی بیماریاں اب بکثرت بچوں اور جوانوں کو لگ رہی ہیں جن سے نہ صرف قومی اور […]