زلمے خلیل زاد اور دہری شہریت
ہر شخص زلمے خلیل زاد نہیں ہوتا اور بہت سارے افغانی ایسے ہوں گے جو کسی غیرملک کا شہری ہونے کے باوجود افغانستان سے ایک عام افغانی کی نسبت زیادہ محبت کرتے ہوں گے ۔ اسی طرح بہت سارے غیرملکی پاکستانی ایسے ہوں گے جن کے دل پاکستان کے ساتھ ہم جیسے یہاں رہنے والوں […]