سائسندانوں کو ماحولیات کے سوال پر دنیا کے تنہا ترین درخت سے امیدکیوں ہے؟
نیوزیلینڈ کے سائنسدانوں کو امید ہے کہ کیمپ بیل جزیرے پر موجود دنیا کا تنہا ترین بوڑھا درخت ماحولیاتی تبدیلیوں کے سوال کے راز افشاں کرنے میں ان کی مدد کر سکتا ہے۔ نیوزیلینڈ کے جنوبی سمندر کے ایک جزیرے پر موجود 9 میٹر طویل صنوبر (Sitka Spruce) کا یہ درخت کب لگایا گیا اس […]