سانحہ آرمی پبلک اسکول میں واحد زندہ بچ جانے والے نوجوان کی کہانی
"میں واش روم میں بند تھا اور میرے ساتھ چند طلباء اور بھی تھے ۔ جب اس شخص نے بندوق ہماری طرف تان لی ، ہمیں اپنی موت سامنے نظر آنے لگی” یہ الفاظ تھے ، سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور میں اپنی کلاس میں واحد سروائیور عدنان کے ۔ عدنان کے بقول وہ دسمبر […]