امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئےکہا ہےکہ ان کے کپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہو چکی ہے ۔ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا تھا کہ کپڑے بیچ […] Read more
مئی کے مہینے میں سوشل میڈیا پر مختلف رحجانات دیکھے گئے . ٹویٹر ، فیس بک اور یو ٹیوب پر دائیں بازو کی تنظیموں نے مختلف واقعات پر مختلف ٹرینڈ بنائے . مئی میں فلسطین اسرائیل ایشو پر بہت زیادہ بات کی گئی اور کئی دن ٹاپ ٹرینڈ رہے . ان موضوعات پر وی لاگز […] Read more
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومتی پالیسیوں کو کورونا سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔ منصورہ لاہور میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حکومت کی پالیسیاں ملکی سالمیت کے لیے تشویشناک اور کورونا سے زیادہ خطرناک ہیں،کشمیر کے حوالے سےکسی سودہ بازی اورقومی موقف سےانحراف ناقابل قبول ہوگا۔ انہوں […] Read more
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ شرعی لحاظ سے مسلمانوں کا پیسہ مندر پر نہیں لگ سکتا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہاکہ حکومت نے سینیٹ الیکشن میں ٹکٹ زر کی بنیاد پر دیا ہے، پی ٹی آئی […] Read more
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ﷺ نام کی ایک تنظیم ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں احمدیوں کے خلاف برسر پیکار ہے ۔ یہ تنظیم پورے ملک میں وال چاکنگ کرواتی ہے ۔ اسٹیکرز شائع کیے جاتے ہیں ۔ ان کا ایک ہفت روزہ بھی کراچی سے شائع ہوتا ہے جس کا نام ختم […] Read more
ایک عرصے سے ہماری عسکری اسٹیبلشمنٹ ان خطوط پر کام کر رہی تھی کہ ملک کے اندر موجود کالعدم فرقہ پرست اور دہشت گرد تنظیموں اور ان کے ملکی سہولت کاروں کو ملک کی سیاسی سرگرمیوں میں کردار دیا جائے اور ان کو دہشت گردی اور فرقہ وارانہ شدت پسندی سے الگ کیا جائے اس […] Read more
پاکستان میں 19 سال بعد 2017ء میں مردم شماری ہوئی جس کے بعد ملک میں آئندہ الیکشن کے لئے آئینی ضرورت کو پورا کرنے کی غرض سے آبادی کے لحاظ سے نئی حلقہ بندیاں کی گئیں۔ قومی اسمبلی میں انتخابی ترمیمی بل 2017ء کی منظوری کے بعد خیبرپختونخوا کے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سمیت […] Read more
وزیراعظم نواز شریف کا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے بیان منظرعام پر آگیا ہے جس میں وزیراعظم نواز شریف نے کہ ہے کہ وہ ابتدا میں اپنے والد کی طرف سے قائم کی جانے والی ایک یا ایک سے زائد کمپنیوں کے شئیر ہولڈر یا ڈائریکٹر تھے تاہم وہ کم وبیش تین دہائیوں سے کسی […] Read more