مظفر آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا

مظفرآباد: مظفر آباد ہائی کورٹ نے عدالت مخالف بیانات پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دیتے ہوئے انہیں عہدے سے برطرف کردیا۔ ذرائع کے مطابق مظفر آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو اسمبلی کی رکنیت اور وزارت عظمی کے عہدے لیے نااہل قرار دے دیا۔ ان کی نااہلی […]