مغربی ملکوں میں جمعہ کی شام کو لانگ ویک اینڈ شروع ہو جاتا ہے اور اتوار کی شام کو اس کا خاتمہ بالخیر، سرمایہ دار ملوں کا صنعتکار بہت چالاک ہوتا ہے وہ جمعہ کی شام کو آپ کو ہفتے بھر کی مزدوری آپ کے ہاتھ میں تھماتا ہے اور اتوار کی شام تک آپ […] Read more