سرگودھا: اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا

سرگودھا: اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی لڑکی کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق چار روز قبل ملزمان نے لڑکی کی زیادتی کے دوران ویڈیو بنائی تھی، مقتولہ کے بھائی نے طیش میں آکر بہن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ غیرت […]