تونسہ شریف، کوہ سلیمان میں کینسر نے پنجے گاڑھ لیے
تونسہ شریف، کوہ سلیمان میں کینسر نے پنجے گاڑھ لیے،جہاں پانی زندگی نہیں موت ہے ،کینسر مریضوں کی شرح میں بے انتہا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس پورے علاقے میں آپ کو شاید ہی ایسا کوئی گھر،خاندان یا گاٶں ملے جہاں پر اس مہلک مرض کی بربادی کی داستانیں موجود نہ ہوں۔نومولود بچوں اور نوجوانوں […]