سعد رضوی کے نکاح کی تقریب کل 3 فروری کو سادگی سے ہو گی

لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سعد حسین رضوی کا نکاح کل 3 فروری بروز جمعرات کو ہو گا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سعد حسین رضوی کے نکاح کی تقریب سادہ ہو گی جس میں صرف […]