سعودی عرب اور پاکستان ،امت کے روشن ستارے
پاکستان اور سعودی عرب امت مسلمہ کے دو روشن ستارے ہیں۔ سعودی عرب مسلمانوں کے مقدسات کا مرکز اور امین ہے۔سچ یہ ہے کہ سعودی عرب نے اپنی بے پناہ خدمات اور جدوجہد سے ثابت کیا ہے کہ وہ حرمین شریفین کی بہترین دیکھ بھال کرنے والے لوگ ہیں۔ پاکستان اور سعودی عرب کا ساتھ […]