پاکستان کے یوم آزادی پر سعودی قیادت کا پیغام
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے 75ویں یومِ آزادی پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔ سعودی قیادت کی جانب سے صدر عارف علوی کے لیے پیغامات میں پاکستانی قوم کو آزادی مبارک کہا گیا ہے۔ #خادم_الحرمين_الشريفين وسمو #ولي_العهد يهنئان رئيس جمهورية باكستان الإسلامية بذكرى […]