بلقیس ایدھی کا انتقال :سندھ حکومت کا یومِ سوگ کا اعلان
[pullquote]سماجی کارکن بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں[/pullquote] سماجی کارکن اور مرحوم عبدالستار ایدھی کی زوجہ بلقیس ایدھی کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئیں۔ ترجمان ایدھی کے مطابق بلقیس ایدھی عارضہ قلب سمیت دیگر امراض میں مبتلا تھیں اور وہ ایک ماہ سے علیل اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ […]