پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے حقوق کی حفاظت کیلئے ہر ضروری اقدام کرے گا، دفتر خارجہ
پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور نفرت انگیز بیانات مسترد کردیئے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مودی کے اشتعال انگیز اور نفرت انگیز بیانات مکمل طور پر مستردکرتا ہے، دنیا خطے میں امن اور استحکام کے لیے کوششیں کر رہی ہے، ایسےوقت میں یہ بیان غلط معلومات اور سیاسی […]
سندھ طاس معاہدہ: بھارت کی آبی جارحیت اور پاکستان کے ممکنہ ردِعمل کے اثرات
پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم ایک ایسا نازک اور پیچیدہ مسئلہ ہے جو نہ صرف دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو متاثر کرتا ہے بلکہ پورے جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کو بھی خطرے میں ڈال دیتا ہے۔ 1960 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم سے متعلق ایک […]
بھارت کا بڑا قدم: سندھ طاس معاہدہ معطل، پاکستانیوں کے لیے انخلا کا حکم
بھارت نے پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے اور اٹاری چیک پوسٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ اجلاس کے بعد بھارت نے پاکستانیوں کو سارک کے تحت ویزے بند کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس میں اعلان کیا […]