صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مہمند میں غیرت کے نام پر13 سالہ بچی کو قتل کر دیا گیا . یہ واقعہ ضلع مہمند کے تحصیل حلیمزئے کے علاقے بابی خیل میں پیش آیا . بیان کی گئی تفصیلات کے مطابق تیرہ سالہ لڑکی چھ ماہ پہلے اپنے گھر میں موجود تھی کہ دروازے پر دستک […] Read more