سپریم کورٹ میں ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کی سماعت جاری
سپریم کورٹ میں اسلام ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ ازخود نوٹس کی سماعت کر رہا ہے، بینچ میں جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہرمن اللہ، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم […]