سپریم کورٹ نے ہائیکورٹس کو تعلیمی اداروں کے معاملات میں مداخلت پر احتیاط برتنے کا حکم دے دیا۔ خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں سائیکالوجی کی طالبہ کی جگہ پیپر میں بیٹھنے پر ایمل خان کو تین سال کیلئے نااہل قرار دینے سے متعلق اپیل کا پانچ صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر […] Read more