سیالکوٹ جیسے سانحات کا تدارک کیسے ؟
نئے پاکستان بلکہ بگڑے ہوئے پاکستان میں سانحات روز کا معمول ہے لیکن سانحہ سیالکوٹ کئی حوالوں سے دردناک اور المناک تھا۔ پہلا یہ کہ انسانیت کے ساتھ ظلم کا یہ ارتکاب اس ہستیﷺ کے نام پر کیا گیا جو رحمت اللعالمینﷺ ہیں اور جنہوں نے کبھی اپنے دشمنوں تک کے لئے بھی بددعا نہیں […]