لاہور: پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہےکہ سیالکوٹ واقعے میں ملوث تمام مرکزی ملزمان گرفتار ہیں اور ان کی شناخت بھی ہوچکی ہے جب کہ آئی پنجاب نے پولیس کی کوتاہی کا امکان خارج کردیا۔ آئی جی پنجاب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت نے بتایا کہ سیالکوٹ واقعے […] Read more