پاکستان میں رواں سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے گلوبل انفارمیشن ارلی وارننگ سسٹم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس سال بھی شدید بارشوں اورسیلاب کا خطرہ ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان شدید بارشوں کے خطرات کا سامنا کرنے والے 20 ممالک میں شامل ہے مختلف ملکوں میں جون میں شدید بارشوں اور سیلاب سے غذائی قلت […]