سینیٹ:اسٹیٹ بینک ایکٹ ترمیمی بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور
اسلام آباد: سینیٹ میں اسٹیٹ بینک بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور کرلیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔ وقفہ سوالات میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تحریری جواب جمع کرایا کہ انٹرنیٹ نیٹ ورک ریزیڈنسی انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ میں 14 درجے بہتری آگئی، ایک سال میں […]