سلطان محمد کے مستعفی ہونے کے بعدحکومت صوبائی اسمبلی میں بھنورمیں پھنس گئی

پشاور: سلطان محمد کے مستعفی ہونے کے بعد خیبرپختونخواحکومت صوبائی اسمبلی میں بھنورمیں پھنس گئی ہے پورے ایوان میں ایساکوئی بھی رکن نہیں جو سلطان محمد کی طرح نہ صرف حکومت کا دفاع کرسکے بلکہ اپوزیشن کےساتھ اپنے اچھے رویے کے باعث انہیں رام بھی کرے سلطان محمد خیبرپختونخوااسمبلی میں گزشتہ اڑھائی سالوں سے وزیرقانون […]

بھائی پر پیپلزپارٹی کے ایک رہ نماجھوٹا مقدمہ درج کروایا،بلاول سے ملی ، انہوں نے سینیٹ کا ٹکٹ دے دیا۔ کرشنا کماری

اسلام آباد میں ہونے والی دو روزہ تعلیمی اور تربیتی ورکشاپ میں سنیٹر کرشنا کماری نے یونیورسٹی سٹوڈنٹس کے ساتھ مذہبی ہم آہنگی پر بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوان اپنے آپ پر یقین رکھیں اور پاکستان میں مذہب اور ثقافتی تنوع کو ایک نعمت سمجھیں ۔انہوں نے سندھ کے ایک پسماندہ گاؤں […]