سین اور شین

کبھی کبھی زندگی ایسا پلٹا کھاتی ہے کہ انسان دنگ رہ جاتا ہے، نشیب و فراز زندگی کا حصہ ہوتے ہیں اور اسی کے ساتھ زندگی گزرتی ہے، بس اس نشیب و فراز میں صبر کا دامن انسان کا ساتھی ہوتا ہے، میری زندگی بڑی اچھی گزر رہی تھی، چار بچے اللہ نے دئیے، میں […]