شادیوں میں اخراجات کم کرنے کیلئے سوات کے مکینوں نے ایک منفرد اقدام
مہنگائی کے اس دور میں جہاں غریب گھرانوں کے لیے بچوں کی شادیاں کرنا دشوار ہو گیا ہے تو وہیں شادی پر زیادہ ڈشز اور قیمتی گاڑیاں لا کر دوسرے فریقین پر اپنی دھاک بٹھانے کی روایت بھی بہت تیزی سے پروان چڑھ رہی ہے۔ شادی بیاہ کی تقریب میں غیر ضروری اخراجات کو کم […]