ہوم اکنامکس کالج لاہور کی ایک پرانی درس گاہ ہے ، یہاں میری والدہ کیمسٹری پڑھایا کرتی تھیں،کیمسٹری ویسے ہی بڑا مشکل مضمون ہے اور والدہ محترمہ اُس کی بھی ایک دقیق شاخ بائیو کیمسٹری پڑھاتی تھیں۔ بعض اوقات مجھے حیرت ہوتی تھی کہ لڑکیوں کے کالج میں اِس مضمون کا کیا کام، خیر یہ […] Read more