میلان حلقہ ادب و ثقافت اٹلی کے زیر اہتمام اردو و پنجابی کے پیرس سے شاعر آصف جاوید آسی کے اعزاز میں مشاعرہ
میلان:- آج بروز ہفتہ سہ پہر تین بجے حلقہ ادب و ثقافت پاکستان (اٹلی )کے زیر اہتمام پیرس سے آئے ہوئے نوجوان شاعر آصف جاوید آسی ایک خوبصورت مشاعرہ کا اہتمام میلان میں ہوا۔ اس پروگرام کی صدارت مشہور اردو و پنجابی کے شاعر نصیر احمد ملک نے کی۔ اس پروگرام میں بانی حلقہ […]