اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کی جوتا مارنے والی بات کا نوٹس لے لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر شاہد خاقان عباسی کو خط لکھ دیا گیا ہے جس کے متن کے مطابق شاہد خاقان عباسی 7 دن میں معذرت کریں […] Read more