ہمارے ہاں مریضوں کے مفادات کے خلاف کام کرنے والا ایک ناپاک اتحاد عرصہ دراز سے موجود ہے جس میں ادویات سازی اور ہیلتھ ٹیکنالوجی کی صنعت اور شعبہ ء صحت سے منسلک ڈاکٹروں اور دیگر اہلکاروں کے درمیان انتہائی کریہہ کاروبار جاری ہے۔ پچھلے سال، جرنل آف دی امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن نے رپورٹ […] Read more