نوجوانوں کی نمائندہ سیاسی جماعت ”پاکستان نظریاتی پارٹی“ کا اعلان، شہیر حیدر سیالوی چیئرمین ہونگے
اسلام آباد : سابق طلباء رہنما شہیر حیدرملک سیالوی نے نوجوانوں کی نمائندہ سیاسی جماعت ”پاکستان نظریاتی پارٹی“ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد اور خود مختار پاکستان کا نعرہ لیکر میدان سیاست میں آئے ہیں۔ پاکستان نظریاتی پارٹی بانیان پاکستان کے نظریے کے مطابق پاکستان کو حقیقی اور فلاحی ریاست بنائے گی، […]