ایف آئی اے نے صحافی محسن بیگ کو گرفتار کر لیا
Play Video اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے صحافی محسن بیگ کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے صحافی محسن بیگ کے گھر چھاپا مارا تھا اور محسن بیگ کے بیٹے نے بھی ان کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس […]