صدر مملکت نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفیٰ منظورکرلیا

صدرِ مملکت عارف علوی نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفیٰ منظور کرلیا۔ شہزاد اکبر نے 24 جنوری کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اپنے استعفے کا اعلان کیا تھا اور بتایا تھا کہ انہوں نے استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]