تحریک عدم اعتماد مسترد : اتوار : 03 اپریل 2022 کی اہم ترین خبریں
[pullquote]تحریک عدم اعتماد مسترد : اسمبلیاں تحلیل،90 دن میں آئندہ انتخابات [/pullquote] قومی اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر اسمبلی قاسم سوری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں کرائی اور اسے غیر آئینی قرار دے کر مسترد کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا […]