ضلعی انتظامیہ نے حکومت کو پریڈگراؤنڈاوراپوزیشن کو ایچ 9 میں جلسے کا آپشن دے دیا

اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ نے حکومت اور اپوزیشن کوریڈزون میں جلسے کی اجازت دینے سے انکارکردیا۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف نے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کوڈی چوک پر27مارچ کے جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دی تھی جب کہ اپوزیشن نے بھی اسی جگہ جلسے کی درخواست دے رکھی ہے تاہم ضلعی انتظامیہ نے دونوں کو […]