عالمی شہرت یافتہ ہدایت کار ، اداکار اور میزبان ضیامحی الدین انتقال کرگئے
پاکستان کے معروف ٹی وی اینکر، ہدایتکار اور مصنف ضیا محی الدین 92 برس کی عمر میں پیر کی صبح وفات پا گئے ہیں۔ نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے سی ای او جنید زبیری نے اپنے پیغام میں ضیا محی الدین کی وفات کی خبر سے آگاہ کیا۔ ضیا محی الدین کچھ عرصے سے […]